تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق
تربت :تربت کے علاقے اللہ والا مارکیٹ سے متصل ہوشاپ پک اپ اسٹاپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک سیکیورٹی اہلکار ارشد نزیرسکنہ پنجاب کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جسکو ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


