دالبندین، دوکانداروں نے مصنوعی اور خودساختہ ریٹ لگائے ہوئے ہیں،عوامی حلقوں کا نو ٹس لینے کا مطالبہ

دالبندین (انتخا ب نیوز) دالبندین شہر اور فیصل کالونی بائی پاس پر دوکانداروں نے مصنوعی اور خودساختہ ریٹ لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کو سخت پریشان کر رکھی ہیں جس میں چینی آٹاسبزی اور دیگرخردونوشی اشیاء اور دیگر ضروریات زندگی غریب لوگ خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں کمرتھوڑ مہنگائی نے غریبوں کا جینا حرام کردی ہیں اور دوکانداروں کا کہنا ہے انتظامیہ کو چاہیے جو افغانستان اسمگلنگ ہورہاہے صرف ان پر پابندی لگائے جائے جو دالبندین اور دیگر شہروں کیلئے اشیاء خردونوش آٹا چینی اور دیگر ضروریات زندگی آرہے ہیں ان کوچھوڑدیں اگر افغانستان کی آڑ میں مختلف چیک پوسٹوں پر سختی ہوگا تو ہرضروریات زندگی کی چیزوں کا بحران پیدا ہوگا انھوں نے کہا کہ دالبندین میں چینی آٹا بہت کم مقتدار میں آرہے ہیں اس وجہ سے مہگائی ہورہاہے حکومت کو چاہیے کہ وہ سرحدوں پر سیکورٹی سخت کریں نہ چیک پوسٹوں پر ایک چیز پنجاب اور دیگر صوبیوں سے باآسانی آرہاہے یہ صرف بلوچستان میں سختی ہے اس کا اثرعوام پڑرہاہیں اس وجہ سے عوام مہنگائی سے پریشان ہیں عوامی حلقووں نے کہا دالبندین سمیت پورے چاغی میں سبزی آٹااور دیگر اشیاء خردونوش آرہے ہیں انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ کوئٹہ اور دالبندین کے ہرچیزکا ریٹ کا موازنہ کریں تو اس سے عوام کو ریلیف مل جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں