دکی، چچا نے چاقوں سے وارکرکے بھتیجے کو زخمی کردیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)دکی میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے اپنے بھتیجے کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے ناصر آباد میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے اپنے بھتیجے محمد خان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی ہو ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں