پنجگور، سیکورٹی فورسزکے ناکے پردستی بم حملہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار سیکورٹی فورسز کے ناکے پر دستی بم پھینک کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ناکے پرنامعلوم موٹرائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں