خضدار، گریشہ میں مسلح افراد نے موبائل فون ٹاور کی مشینری نذر آتش کردی

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار کی تحصیل نال کے علاقے گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل فون ٹاورکی مشینری کونذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق ناکارہ بنایا گیا موبائل ٹاور یوفون کمپنی کا تھا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں