سوشل میڈیا پر نوشکی میں لڑکی کی خودکشی سے متعلق بے بنیاد خبر، پولیس نے تردید کردی

نوشکی (نامہ نگار)نوشکی قاضی آباد سے لڑکی کی خودکشی کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں کچھ لوگ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کررہے ہیں ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے نوشکی کے مختلف وٹس ایپ گروپس میں قاضی میں لڑکی کی خودکشی کی خبریں گردش کر رہی ہیں جو فیک اور غلط نیوز ہیں اور نوشکی پولیس غلط نیوز چلانے والوں کا سراغ لگا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں