حب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری شدید گرمی میں بے حال

حب: حب شہر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شہری گرمی سے بے حال ہوگئے دن میں تین مرتبہ سے زائد دو سے تین گھنٹوں کی نے عوام کی مشکلات اضافہ کردیا عوامی حلقوں کے مطابق حب شہر میں بجلی کی تحویل ہلوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ساڑھے 8 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے بجلی وقت پر نہ ہونے سے گھریلو صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ میں کمی کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں