جتک قبیلے کا گرینڈ جرگہ 12جون کو زہری میں ہوگا

ترجمان سردار محمد علی خان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کےجتک قبیلے کا گرینڈ جرگہ 12 جون کو صبح 11 بجے خلق جتک سرآپ زھری میں طلب ۔ جس میں جتک قبیلے کے معززین، وڑیرے، میر و معتبر ، شرکت کریں گے ۔ جرگہ کی سربراہی سردار محمد علی خان جتک کریں گےجس میں ان کے ساتھ انجیرہ میں واقعہ سے متعلق حقائق اور موقف اختیار کی جائے گی ۔ ا جرگے کے بعد اہم پریس کانفرنس کی جائے گی۔ تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو خصوصی طور پر دعوت دی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں