جیکب آباد، منشیات اسمگلنگ میں ملوث خاتون گرفتار، منشیات برآمد

جیکب آباد (نامہ نگار) پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی ہیروئن کی اسمگلنگ میں ملوث خاتون ملزم مسمات ثمینہ زوجہ شوکت علی سکنہ قریشی گوٹھ سکھر کو بگھیا پل کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ملزمہ کے قبضے سے منشیات 820 گرام ہیروئن بر۔آمد منشیات ایکٹ کے تحت مزید ایک مقدمہ درج کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں