اسلامی جہاد کے پاس 6 ہزار راکٹ موجود ہیں، اسرائیلی عہدیدار

تل ابیب :اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر زاحی ہنگبی نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی جہاد تحریک کے پاس 6000 راکٹ ہیں اور حماس کے پاس راکٹوں کی تعداد اس سے چار گنا زیادہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنگبی نے کہا کہ اسرائیل اس وقت غزہ میں بندوق برداروں کو ختم کرنے اور جنگ بندی تک پہنچنے پر زیادہ توجہ دے رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اسلامی جہاد تحریک کی جانب سے راکٹ فائر روکنے کے اعلان سے پہلے کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں