خاران، کلی سیاہ پٹ میں اسکول ٹیچر کے ہاتھوں 10 سالہ بچے پر تشدد، انتظامیہ نے نوٹس لے لیا
خاران : کمشنر رخشان ڈویژن طارق الرحمان بلوچ کا نوٹس لیتے ہوئے کلی سیاہ پٹ میں 10سالہ بچے کو کلی کے سکول ٹیچر کی ہاتھوں مار پیٹ اور بچے کی آنکھ متاثر ہونے پر خاران انتظامیہ اور ایجوکیشن افسران کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا واضح رہے کہ بچے کے والد نے شکایت کی کہ ان کے بچے کو اسکول ٹیچر نے مارا اور ایک آنکھ ضائع کی ہے جس پر کمشنر رخشان ڈویژن نے فوری نوٹس لیکر کاروائی کا حکم دے دیا ہیں۔
Load/Hide Comments


