ژوب، ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی
ژوب(یواین اے)ڈی آئی خان قومی شاہراہ توریان کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نیتجے میں تین افراد،نصیب اللہ،قاسم اورجہانزیب شدید زخمی ہوگیے جنہیں سول ہسپتال ژوب منتقل کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا
Load/Hide Comments


