2017ءکا پاکستان بہت اچھا، اللہ صحیح ڈگر پر لے جائے، نواز شریف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2017ءکا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔ لندن میں دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ اسی ڈگر پر جس پر پاکستان 2017ءمیں تھا۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ 2017ءکا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں