مریم اورنگزیب اور والدہ طاہرہ اورنگزیب بھی کورونا کا شکار

مریم اورنگزیب اور والدہ طاہرہ اورنگزیب بھی کورونا کا شکار تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کی ترجمان نے خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں