کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی ،سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب3ملزمان گرفتار
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم بیبرگ جبکہ پو لیس نے دوسری کاروائی میں ملزم شوکت کو گرفتار کیا ۔ پو لیس کے مطابق پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم حکمت اللہ کو گرفتار کر کے730 گرام پختہ چرس اورایک اور کاروائی میں مقدمہ نمبر 64/23 بجرم 382 ت پ میں چھینی گئی سوزوکی پک اپ نمبرKT.1428 کلی رئیسانی سے برآمدکر لی۔ پو لیس کے مطابق گر فتار ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


