بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا
بلوچستان حکومت نے گوادر کو وفاقی حکومت سے بھی ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کردی
ضلع گوادر میں سروسز،ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا،بلوچستان حکومت
وفاقی حکومت ضلع گوادر کو اسپشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دے،بلوچستان حکومت کی سفارش
گوادر سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کہدہ بابرنے ٹیکس فری زون سے متعلق کابینہ کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا
میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور کابینہ کا مشکور ہوں،سینیٹر کہدہ بابر
صوبائی کابینہ نے گوادر کو ٹیکس فری زون کادرجہ دیکر دیرانہ مطالبہ منظورکرلیا،سینیٹر کہدہ بابر
وفاقی حکومت بھی وفاقی ٹیکسز میں چھوٹ دے،سینیٹر کہدہ بابر
گوادر ٹیکس فری زون سے سی پیک اصل روح میں بحال ہوگا،سینیٹر کہدہ بابر
ٹیکس فری زون سے گوادرپورٹ فعال اور سرمایہ کار راغب ہوں گے،سینیٹر کہدہ بابر
پورٹ سٹی دوبئی اور سنگارپور بھی ٹیکس فری زون تھے تبھی ترقی ہوئی،سینیٹر کہدہ بابر
گوادر میں انڈسٹری لگنے سے لاکھوں لوگوں کو روزگار اور فارن ایکسنچ بھی آئےگا،سینیٹر کہدہ بابر