آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

کابل: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں