بلوچستان کے معاملات کو آسان نہ لیا جائے،جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے معاملات کو آسان نہ لیا جائے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اتصادی کونسل کے اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنگ شرکت کے موقع پر کہی وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی منصوبوں میں بلوچستان پہلے ہی سے نظر انداز رہا ہے۔ جو جو منصوبے تجویز کیے ہیں ان سب کی یااکثریت کی منظوری اہم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں