ضلع خیبرمیں پولیس چوکی پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

خیبر(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع خیبر کے علاقے تھانہ باڑہ قمبرخیل پولیس چوکی پرشدت پسندوں نے حملہ کردیا،4اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس نے بھرپورجوابی کارروائی کی اور حملہ آوروں کو بھاگنے پرمجبور کردیا ۔ زخمی اہلکاروں کوحیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔#H

اپنا تبصرہ بھیجیں