پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیا۔ مطابق ایف آئی اے نے چودھری پرویز الٰہی کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا، ایف آئی اے کاکہناہے کہ پرویز الٰہی سے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں تفتیش درکار ہے۔
Load/Hide Comments


