کوئٹہ،اے این ایف کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کوئٹہ(یو این اے ) کوئٹہ اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے کچلاک بائی پاس کے قریب کارروائی کے دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار 5 ملزمان گرفتار کرلیاملزمان نے 18 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ملزمان نے چرس دونوں موٹرسائیکلوں کی سیٹوں میں چھپا رکھی تھی گرفتار ملزمان کا تعلق فیصل آباد، قلعہ عبداللہ اور شکارپور سے ہے اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں