کوئٹہ،فقیر محمد روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے کے دوران رہزنوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق

کوئٹہ(یو این اے) کوئٹہ فقیر محمد روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پرمسلح رہزنوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان نعمت اللہ شخص جانبحق رہزنوں نے ان سے موٹرسائیکل اور موبائل چھین لی اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں