کوئٹہ پشین اسٹاف پر فائرنگ کا واقعہ، وزیر داخلہ بلوچستان نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ پشین اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ نے واقعہ میں ملوث مجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں اور بلوچستان میں قتل وغارت کی کوئی گنجائش نہیں وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے دعا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں