کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے کزن کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج
کوئٹہ (یو این اے) گزشتہ روز پشین اسٹاپ پر فائرنگ کا مقدمہ سردار شہزاد ترین کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،مقدمہ بجلی روڈ پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل دہشت گردی سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہے، پولیس نے فائرنگ کے مقام سے شواہد اکھٹے کر لئے گئے اورمقدمے کے اندراج کے بعد تحقیقات کا باقائدہ آغاز کر لیا گیا،اس واقعے میںلیویز اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور بچہ زخمی ہوا تھا
Load/Hide Comments


