قلات میں زمینی تنازع پر عمرانی قبیلے کے دو گروہوں میں جھگڑا، درجن سے زائد افراد زخمی
قلات (نمائندہ انتخاب) قلات کے علاقے کپوتو میں زمین کے تنازعے پر عمرانی قبیلہ کے دو گروہوں میں چاقوﺅں، لاٹھی اور ڈنڈوں سے لڑائی، تصادم میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے، جنہیں قلات ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دیدی گئی جبکہ چھ شدید زخمیوں کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا مزید کارروائی لیویز کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


