خاران،ایف سی نے چینی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر چینی سے لوڈ 7ذمیاد گاڑیاں پکڑ لی
خاران(نمائندہ انتخاب )ایف سی خاران نے رات گئے خاران شہر میں کاروائی کرکہ شہر سے باہر چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق ایف سی خاران ریفلز نے رات گئے خُفیہ اطلاع ملنے پر خاران شہر جنگل روڑ پر واقع چینی کی اسٹاک پر چھاپہ لگا کر 7چینی سے لوڈ زامیاد گاڑی تحویل میں لی اور خاران پولیس کو طلب کرکے اسمگلنگ ہونے والے چینی بڑی مقدار میں خاران پولیس کے حوالے کردیئے ۔
Load/Hide Comments


