لاہور، تیزرفتار کار الٹ گئی ،بچی جاں بحق ،3افراد زخمی

لاہور (صباح نیوز)شیخوپورہ موٹروے پر ہرن مینار کے قریب تیزرفتار کار الٹنے سے10 سالہ بچی جاں بحق اور3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردیا ، کار میں سوار افراد لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں