پنجگور،گلزار امام شمبے کے بھائی گوری ولد امام نے خودکشی کرلی

پنجگور (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے پنجگور سے اطلاعات میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ہے ۔خودکشی کا واقعہ پنجگور کے علاقے پروم میں پیش آیا ہے ۔خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت گوری ولد چیئر مین امان کے نام سے ہوا ہے ۔واضع رہے کہ گوری امان سابق بلوچ آزادی پسند کمانڈر گلزار امان کا چھوٹا بھائی ہے ۔تاہم خودکشی کے وجہ معلوم نہیں ہوسکے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں