کوئٹہ، فائرنگ سے مستونگ کا رہائشی جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے شیخ زاہد ہسپتال کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق شیخ زاہد ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمجید شاہوانی سکنہ مستونگ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں