میرے ہیلی کاپٹر کے سفر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، محسن داوڑ

کابل: پشتون تحفظ موومنٹ کے ایم این اے محسن داوڑ نے کابل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر میں ہمارے سفر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ افغانستان میرے آباواجداد کا وطن ہے ہیلی کاپٹر میں بھی جاؤنگاپیدل بھی جاؤنگا اور گاڑی میں بھی جاونگا

اپنا تبصرہ بھیجیں