لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو سب جیل منتقل کردیا گیا

کراچی سینٹرل جیل میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کی جان کو خطرے کے باعث عزیر بلوچ کو سب جیل منتقل کردیا گیا۔سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کیلئے رینجرز کے مٹھا رام ہاسٹل کو سب جیل قرار دیا۔
سینٹرل جیل میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیز بلوچ کی جان کو خطرہ کے پیش نظر سب جیل منتقل کردیا گیا۔سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کیلئے رینجرز کے مٹھا رام ہاسٹل کو سب جیل قرار دیا۔
بطور سب جیل مٹھا رام ہاسٹل کی اندرونی سیکیورٹی کی ذمہ داری جیل پولیس کی ہوگی۔ ذرائع حکومت سندھ کے مطابق مٹھا رام ہاسٹل کی بیرونی سیکیورٹی کی ذمہ داری رینجرز اور سندھ پولیس انجام دے گی۔
عزیز جان بلوچ کی سینٹرل جیل میں موجودگی سینٹرل جیل کیلئے بھی خطرہ تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں