پشاور ایم ون موٹروے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ، 9 افراد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پشاور ایم ون موٹروے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9مسافر زخمی ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ،زخمیوں کو قریبی ہسپتا لوں میں منتقل کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں