نواب اسلم رئیسانی آئندہ انتخابات مستونگ اور کچھی سے لڑیں گے

کوئٹہ (یو این اے) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے آئندہ انتخابات مستونگ اورکچھی سے لڑنے کااعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق کچھی کے عوام کی بے حد اسرار پر جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے آئندہ انتخابات بلوچستان کے ضلع کچھی سے لڑنے کااعلان کردیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں