قلات ،میڈیکل سٹور پر موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک)قلات کے علاقے بس اڈہ میں واقعہ ایک میڈیکل سٹورپر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ، فائرنگ سےمیڈیکل سٹور کے شیشہ ٹھوٹ گےتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ موقع واردار پر شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ،تمام دخلی خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہیں ۔
Load/Hide Comments


