وڈھ، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ کے علاقے گاسلیٹی کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ وڈھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد علی بتایا جا رہا ہے ۔
Load/Hide Comments


