ٹرمپ کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے لڑکھڑاہٹ، ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے لڑکھڑاہٹ نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ملٹری اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران پانی پینے کے لئے گلاس تھامنے میں بھی دشواری ہوئی۔ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو دماغ کا سکین اور طبی معائنہ کروانے کا مشورہ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چال میں لڑکھڑاہٹ نے ماہرین کے کان کھڑے کردئیے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں