نواب رئیسانی اپنے وفد کے ہمراہ وڈھ پہنچ گئے ، سردار اختر مینگل اور شفیق مینگل سے ملاقات کریں گے
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں مصالحتی وفد میں نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی، نوابزادہ رئیس خان رئیسانی و دیگر عمائدین شامل ہے.مصالحتی وفد وڈھ کی کشیدگی کی خاتمے کی کوششوں کررہاہے.چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی کاوشوں اور دورہ وڈھ کے دوران کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کرانے کامیاب ہوئےتھے.مصالحتی وفد کچھ دیر میں وڈھ روانہ ہوگا، اور وڈھ میں سردار اخترجان مینگل اور میر شفیق الرحمن مینگل سے الگ الگ ملاقاتیں کریگی
Load/Hide Comments


