جیکب آباد،موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ملزمان گرفتار

جیکب آباد (نمائندہ انتخاب)جیکب آباد میںموٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں پٹ فیٹرکنال ھوٹل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے لعل محمدنامی شخص جاں  بحق ہوگیا، جبکہ پولیس تھانہ صدر کی کاروائی میں دونوں ملزمان موٹرسائیکل سوار یاسر بنگلانی بابر بنگلانی کو موٹرسائیکل اوراسلحہ سمیت گرفتار کر لیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں