پشین میں پولیووائرس کا کیس رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ،ضلع پشین میں دو سال کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی محکمہ صحت حکام کے مطابق متاثرہ بچی کیپولیو وائرس سے متعلق نمونے 29مئی کوحاصل کئے گئے تھے بچی کے والدین پولیو ویکسین پلانے سے انکاری تھے، نیا کیس رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 12 ہوگئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں