ایوان صدر میں تقریب، چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایوان صدر میں تقریب میں چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا۔ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کا اعزاز دینے کی تقریب ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا۔
Load/Hide Comments


