کوئٹہ ، بچے سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار نہ ہوسکا، مظاہرین پر ایف آئی آردرج

کوئٹہ(نمائندہ انتخاب ) بچے سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار نہ ہوسکا، مظاہرین پر ایف آئی آردرج،گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاؤن میں مبینہ طور پر بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سکیورٹی فورسز کا اہلکار گرفتار نہ ہوسکا، البتہ ایف سی نے مظاہرین کی جانب سے سپاہی پر تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں