اوستا محمد، فیض آباد کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

اوستا محمد(یو این اے )قبرستان حیدر شاہ نزد فیض آباد کے قریب ایک لاوارٹ لاش پرآمد ہوئی ہے ۔ جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ انتظامیہ نے ان کے ورثا کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں