، کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کورونا کی تصدیق ہوگئی متاثرہ بچے کے والدین تفتان سے کوئٹہ پہنچے تھے بچے کا تعلق دادو سے ہے بچے کے والدین میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ایم ایس نوراللہ موسیٰ خیل کے مطابق پیرکے روز متاثرہ بچہ والدین کے ساتھ پاک ایران سرحد علاقے تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا تاہم بچے کے والدین میں مہلک وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی متاثرہ بچے کا تعلق سندھ کے ضلع داود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں