چلاس شہر اور مضافات میں شدید بارش، شاہراہ قراقرم بند، ٹریفک معطل

چلاس(صباح نیوز)چلاس شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق چلاس شہر اور مضافات میں بارش کے بعد شاہراہ قراقرم کئی مقامات پر بند ہو گئی ہے جبکہ بابو سر روڈ پر بھی ٹریفک معطل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں