صدر عارف علوی نے ایمیگریشن (ترمیمی)بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمیگریشن (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دے دی صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں