کہوٹہ میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کہوٹہ میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے سبب 2 افراد جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہو گئے۔مسافروں سے بھری گاڑی کہوٹہ کے قریب منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ ڈرائیور کے کنٹرول کھونے کے سبب گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 11 شدید بری طرح زخمی ہو گئے۔ریسکیو عملے نے اطلاع ملنے پر زخمیوں اور لاشوں کو کھائی سے نکالا اور ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں