دکی سے پنجاب کوئلہ لے جانےوالا ٹرک مسلح افراد نے نذر آتش کردیا
لورالائی (آن لائن) ڈیرہ روڈ لیویز طورہ تھانہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ سے لوڈ ٹرک ٹرک دکی سے کوئلہ لوڈ کر کے پنجاب جا رہا تھاکو آگ لگا دی جس سے ٹرک جل کر خاکستر ہو گےا اس واقعہ کودکی مائنز کے تنازعوں کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔ ےاد رہے اس سے قبل بھی متعدد ٹرک جلائے جا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


