تربت، پولیس کی کارروائی، خواتین اوربچوں سمیت 70 سے زائد افغان باشندے گرفتار
نمائندہ انتخاب : سٹی تھانہ پولیس نے سری کہن کے علاقہ میں ایک چھاپہ کے دوران 70سے زائد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں بڑی تعدادمیں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔ گرفتار شدگان کو پولیس تھانہ تربت منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


