پنجگور میں ڈپٹی کمشنر آفس پر بم حملہ

پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈی سی آفس کی چار دیواری میں ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے ڈی سی آفس کے احاطے میں ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔ گرنیڈ زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں