مولانا فضل الرحمان سےسردار اختر مینگل کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ، علامہ راشد سومرو بھی موجود تھے ،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو بھی کی گئی ،اس دوران آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Load/Hide Comments


